بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایسے حال میں کہ یورپی راہنماؤں "آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے!" جنگی بحری جہاز روانہ کرنے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد کی ہے، دہشت گرد امریکی صدر نے ایک بار پھر دھمکی دی اور لکھا: "اگر نیٹو میں ہمار نام نہاد اتحادی آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کرنے سے گریز کا رویہ جاری رکھا تو ہو سکتا ہے کہ میں ایک بار پھر، اپنے قومی مفادات کی خاطر گرین لینڈ کو اپنے رکھنے کا اعلان کر دوں۔ مجھے حقیقتا امید ہے کہ مسئلہ وہاں تک نہ پہنچے، لیکن دیکھتے ہیں ہوتا کیا ہے۔"
آپ کا تبصرہ